دفتری کارکن کی مختلف اقسام

دفتری کارکن کی مختلف اقسام

دفتری کارکن کی مختلف اقسام ⇐ دفتر میں کام کرنے والے کارکن مختلف قسم کے ہوتے ہیں۔ ان میں ٹائپسٹ کلرک ، سٹینو ٹائپسٹ ، سٹینو گرافر ، سپر نٹنڈنٹ اور پرائیویٹ سیکرٹری وغیرہ شامل ہیں۔ پرائیویٹ سیکرٹری یا ذاتی معتمد کے فرائض پرائیویٹ سیکرٹری کے اہم فرائض درج ذیل ہوتے ہیں املا لکھنا اور … Read more

درآمدی پالیسی

درآمدی پالیسی ⇐ پاکستان میں درآمدات سرکاری کنٹرول میں ہیں۔ کوئی شخص یا ادارہ حکومت کی اجازت کے بغیر یعنی لائسنس کے بغیر کسی ملک سے کوئی چیز در آمد نہیں کر سکتا۔ حکومت سال میں دو مرتبہ در آمدی پالیسی کا اعلان کرتی ہے۔ ہر پالیسی چھ ماہ کسی جولائی تا دسمبر اور جنوری … Read more

منڈی

منظم منڈی اور بنیادی معاشی فیصلے

منڈی ⇐ منڈی ایک ایسا ادارہ یا نظام ہے جو خاص اشیا و خدمات کے خریدار طلب کرنے والے اور فروخت کار  بیچنے والے کو آپس میں ملاتا ہے پروفیسر بینیم کے مطابق  کوئی بھی اپنی جگہ جہاں خریدار اور فروخت کار کے درمیان چاہے ہر اور است بالا بلرز کے توسط سے اتنا قریبی … Read more

پیمانہ پیدائش اور قوانین حاصل

پیمانہ پیدائش اور قوانین حاصل

پیمانہ پیدائش اور قوانین حاصل ⇐ اس کے برعکس ذرائع کی وافر دستیابی کی صورت میں جدید ٹیکنالوجی پر مشینری کی بدولت اشیا بڑے پیکانہ پر کثیر مقدار میں پیدا کی جائیں گی۔ مزید برآں کسی نے کو محدود مقدار میں بیان صغیر  یا کثیر مقدار میں بیانہ کیر پر پیدا کیا جائے اس بات … Read more

سرمایه داری، اشتراکیت اور اسلامی معاشی نظام کا موازنہ

سرمایه داری

سرمایه داری، اشتراکیت اور اسلامی معاشی نظام کا موازنہ ⇐ نظام سرمایه داری  اور نظام اشتراکیت  اپنے بنیادی فکر و فلسفہ کے اعتبار سے مادہ پرستی کی شاخیں ہیں اور دونوں ایک ہی سکہ کے دورخ ہیں۔ اس لئے بظاہر مختلف سمتیں رکھنے اور اپنی تفصیلات میں مختلف ہونے کے باوجود ان کے ثمرات اور … Read more