نقل مکانی کے اثرات

نقل مکانی کے اثرات

نقل مکانی کے اثرات ⇐ نقل مکانی کے افراد پر مثبت مرتب ہوتے ہیں اگر چہ بعض اوقات مخصوص حالات میں افراد کو مشکلات و مصائب کا سامنا بھی ہوتا ہے لیکن مجموعی طور پر نقل مکانی کاعمل مثبت نتائج کے لیے ہی کیا جاتا ہے لیکن یہ بھی معاشرتی حقیقت ہے کہ کسی علاقے … Read more

روزگار کی کیفیت

روزگار کی کیفیت ⇐ پاکستان میں بے روزگاری کی صور تحال دو خصوصیات کی حامل ہے: شہری علاقوں میں کھلی بیروزگاری دیہی علاقوں میں نیم بے روزگاری بیرور گاروں کا تقریباً 64 فیصد ایسے لوگوں پر مشتمل ہے جن کی عمر دس برس اور چوبیس برس کے درمیان ہے۔ اس میں زیادہ تر وہ لوگ … Read more

پاکستان میں مزدورا مجمن تحریک

پاکستان میں مزدورا مجمن تحریک ⇐ مزدور انجمن سے مراد مزدور طبقے کی جانب سے ایک ایسا رضا کارانہ اتحاد ہے جو وہ اس لئے کرتے ہیں کہا کے دریا نے ان عادات کا تو کرسی کی باری کی ہے کہ ان کا یہ نہیں کرتے۔ اس لئے انفرادی طور پران کی قوت سودابازی بہت … Read more