درآمدی پالیسی

درآمدی پالیسی ⇐ پاکستان میں درآمدات سرکاری کنٹرول میں ہیں۔ کوئی شخص یا ادارہ حکومت کی اجازت کے بغیر یعنی لائسنس کے بغیر کسی ملک سے کوئی چیز در آمد نہیں کر سکتا۔ حکومت سال میں دو مرتبہ در آمدی پالیسی کا اعلان کرتی ہے۔ ہر پالیسی چھ ماہ کسی جولائی تا دسمبر اور جنوری … Read more

غیر ملکی تاجروں سے شناسائی کا فقدان

غیر ملکی تاجروں سے شناسائی کا فقدان ⇐ تاجروں کو ایک دوسرے سے فاصلہ پر ہونے کی وجہ سے باہمی مفاہمت کے مواقع کم میسر آتے ہیں۔ جس سے عہد  پیمان میں شامل ہوتے وقت، ایک یا دونوں فریق ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں۔ بیرونی منڈیوں کے قوانین سے عدم واقفیت غیر ملکی منڈیوں کے دور … Read more