شناخت پریڈ ⇐ قانون شہادت کی دفعہ بائیس شناختی پریڈ کی اہمیت اور طریقہ کار کے بارے میں وضاحت کرتی ہے۔شناختی پریڈ سے مراد ایسا طریقہ کار ہے جس کے ذریعے گواہ سے کسی ملزم کی شناخت کروائی جاتی ہے ۔”
Identification Parade Section 22 of the Evidence Act explains the importance and procedure of identification parade. Identification parade refers to a procedure through which a witness is asked to identify an accused.
ضرورت
بعض اوقات کسی مجرم کا نام ابتدائی رپورٹ یعنی ایف آئی۔ آر میں درج نہیں ہوتا اور نہ ہی موقع واردات پر اسکو گرفتار کیا جاتا ہے لیکن شہادتوں سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ واردات میں ملوث ہے تو پولیس اس شخص یا مسروقہ اشیاء جو اس کے قبضہ سے برآمد ہوئی تھیں ان کی شناخت پریڈ کرواتی ہے۔
Necessity
Sometimes the name of a criminal is not mentioned in the initial report i.e. FIR nor is he arrested at the scene of the crime but the evidence proves that he is involved in the crime, then the police conduct an identity parade of the person or the stolen items recovered from his possession.
شناخت پریڈ کا طریقہ کار
شناخت پریڈ کا طریقہ کار یہ ہے
ایسے ملزمان جن پر مدعی یا پولیس کو شک ہوتا ہے
واردات انہوں نے کی ہے تو پولیس ان ملزمان کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کرتی ہے ۔
Identification parade procedure
- The procedure of the identification parade is as follows
- The accused, whom the plaintiff or the police suspect of having committed the crime,
- are presented before the magistrate by the police.
مجسٹریٹ جیل سپرنٹنڈنٹ
اسکے بعد پولیس علاقہ مجسٹریٹ کو ان ملزمان کی شناخت کیلئے درخواست دیتی ہے۔ مجسٹریٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کو لکھتا ہے کہ مقررہ تاریخ کو ان ملزمان کی شناخت پریڈ کا انتظام کیا جائے ۔
Magistrate Jail Superintendent
After this, the police submits a request to the Area Magistrate for the identification of these accused. The Magistrate writes to the Jail Superintendent to arrange for an identification parade of these accused on the appointed date.
مجسٹریٹ تفتیشی افسر
مقررہ تاریخ پر مجسٹریٹ تفتیشی افسر گواہان اور مدعی سپر نٹنڈنٹ جیل کے دفتر جاتے ہیں۔ ملزم یا ملزمان کو ان کے قد و قدامت سے ملتے جلتے افراد کے درمیان کھڑا کر دیا جاتا ہے۔
Magistrate Investigating Officer
On the appointed date, the Magistrate Investigating Officer, witnesses and the complainant go to the office of the Superintendent of Prisons. The accused or accused are made to stand among persons of similar height and stature.
کارروائی عدالت
پھر مجسٹریٹ ایک ایک گواہ کو بلواتا ہے اور ملزم کو شناخت کرنے کیلئے کہتا ہے پھر مجسٹریٹ لکھتا ہے کہ آیا گواہ نے درست طور پر ملزم کو شناخت کر لیا یا نہیں ؟ مجسٹریٹ یہ کارروائی عدالت مجاز کو سر بمہر کر کے بھجوا دیتا ہے ۔
Proceedings in the court
Then the magistrate calls each witness and asks them to identify the accused. Then the magistrate writes down whether the witness has correctly identified the accused or not. The magistrate sends this proceeding to the competent court with a seal.
مدعی
شناخت پریڈ گواہوں کے سامنے ہوتی ہے۔
شناخت پریڈ میں پولیس اور مدعی حصہ نہیں لے سکتے نہ ہی
وہ شناخت پریڈ کے وقت وہاں پر موجود ہوتے ہیں ۔
Plaintiff
- The identity parade takes place in front of witnesses.
- The police and the plaintiff cannot participate in the identity parade nor
- are they present during the identity parade.
شہادت اہمیت
شہادت پریڈ کی بحیثیت شہادت کافی اہمیت حاصل ہے کیونکہ بعض اوقات ملزم موقعہ واردات سے قرار ہونے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔
Importance of Evidence
The martyrdom parade is of considerable importance as evidence because sometimes the accused is able to escape from the scene of the crime.
موقع واردات
البتہ گواہان نے اسے دیکھا ہوتا ہے اور جب دو گرفتار ہو جاتا ہے تو مدعی یا گواہ جنہوں نے اسے موقع واردات پر دیکھا ہوتا ہے شناخت پریڈ کے ذریعے اسے پہچان لیتے ہیں اور بعض اوقات اس بنیاد پر ملزم کو سزا ہو جاتی ہے
Incident
Of course, witnesses have seen him and when he is arrested, the plaintiff or witnesses who saw him at the scene of the crime identify him through an identification parade and sometimes the accused is convicted on this basis.
ملزم کو شناخت کرنے سے قاصر
اگر کوئی گواہ ملزم کو شناخت کرنے سے قاصر ہے تو ملزم اس امر کو اپنی صفائی میں پیش کر سکتا ہے۔
Unable to identify the accused
- If a witness is unable to identify the accused, the accused may present this fact in his defense.
تعریف
شریک جرم سے مراد ایسا شخص ہے
جس نے کسی طور جرم میں شرکت کی ہے
خواہ منصوبہ بندی کی حد تک یا زبانی و جسمانی طور پر محرم کی معاونت کی ہو شریک جرم کہلائے گا ۔
Definition
- A partner in crime is a person
- who has participated in the crime in some way
- whether by planning or by verbally or physically assisting the mahram.
قانونی اہمیت
شریک جرم کی شہادت پہ اس کے ساتھی ملزم کو سزا سنائی جاسکتی ہے لیکن اس کے ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ جو واقعات اس نے بیان کئے ہیں ان کی تائید کسی دوسری شہادت سے ہوتی ہو۔
Legal significance
The testimony of an accomplice can lead to the conviction of his co-accused, but it is also important that the events he has described are supported by other evidence.
واقعات
تاہم شریک مجرم کی شہادت میں اگر تائیدی شہادت یا واقعات میسر نہ ہوں تو عدالت اس کو جانچنے کے بعد ہی قبول کرتی ہے کیونکہ
Incidents
However, if there is no supporting evidence or incidents in the testimony of the co-accused, the court accepts it only after examining it because
بیان
وہ قسم اٹھا کر بیان نہیں دیتا۔
شریک مجرم خود کو بچانے کیلئے اپنا جرم دوسرے شریک جرم پر ڈالنے کی کوشش کر سکتا ہے۔
Statement
- He does not give a statement under oath.
- A co-accused may try to blame his crime on another co-accused to save himself.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “شناخت پریڈ“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ
…….DOWNLOAD PDF ⇒ شناخت پریڈ …….