غذا کو محفوظ کرنا ⇐ کھانے کی کوئی چیز جب پکڑی کاٹی یا توڑی جاتی ہے تو اس وقت اس میں خرابی شروع ہو جاتی ہے۔ یہ خرابی گوشت یا مچھلی کی صورت پائی جاتی ہے ۔ جب کہ غلے وغیرہ کی صورت میں اس کی رفتارسست ہوتی ہے۔
Preserving food When a food item is cut, broken, or held, it begins to spoil. This spoilage occurs in the case of meat or fish, while in the case of grains, etc., it is slow.
درجہ حرارت
گوشوارہ میں دکھایا گیا کہ چند فضاؤں کے 21 درجہ سینٹی گریڈ پر قابل استعمال رہنے کا وقت کتنا ہے۔ ہمارے ملک میں گھروں کے درجہ حرارت اکثر مہینوں میں اس سے زیادہ ہی ہوتے ہیں۔ جس سے قابل استعمال وقت میں اور بھی کمی آجاتی ہے۔
Temperature
The chart shows how long some air conditioners can be used at 21 degrees Celsius. In our country, the temperatures in homes are often higher than this during most months, which further reduces the usable time.
غذا کے خراب ہونے کی وجوہات
غذا کے خراب ہونے کی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں
بیکٹیر یا خمیر اور مولڈز
کیڑے مکوڑے
درجه حرارت
نمی
وقت
Causes of Food Spoilage
- The causes of food spoilage are as follows
- Bacteria or yeasts and molds
- Insects
- Temperature
- Humidity
- Time
خورد نامیے غذاؤں کو محفوظ کرنا
کچھ خورد نامیے غذاؤں کو محفوظ کرنے کے کام آتے ہیں۔ جب کہ اکثر خورد نامیے غذا کو خراب کرتے ہیں یہ خورد نامیے ہر جگہ ہوا، پانی، زمین اور آنتوں میں پائے جاتے ہیں ۔ نقصان دہ جراثیم یا خورد نامیے صحت مند پھل یا سبزی پر چوٹ لگنے یا اس میں سوراخ ہو جانے پر حملہ آور ہوتے ہیں۔
Preserving Food Contaminants
Some contaminants are useful in preserving food. While most contaminants spoil food, these contaminants are found everywhere in the air, water, soil, and intestines. Harmful germs or contaminants attack healthy fruits or vegetables when they are damaged or punctured.
یک خلوی
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ کسی پھل یا سبزی کو چوٹ لگ جائے تو وہاں سے خراب ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ بیکٹیریا جو کہ بیکٹیریم کی جمع ہے یک خلوی (یونی سیلولر ) جاندار ہیں۔
Unicellular
- You must have often seen that if a fruit or vegetable gets hurt, it starts to spoil. Bacteria, which is the plural of bacterium, are unicellular organisms.
مائیکرون
غذا سے جن بیکٹیریا کا تعلق ہے عام خوردبین سے بھی نظر نہیں آسکتے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ایک پن کی نوک پر ہزاروں بیکٹیریا سماسکتے ہیں۔ بیکٹیریا کی لمبائی ، سیکرون میں بتائی جاتی ہے۔ اور ایک مائیکرون ایک میٹر کا دس لاکھواں حصہ ہوتا ہے۔
Micron
The bacteria associated with food, which cannot be seen even with a normal microscope, can be estimated by the fact that thousands of bacteria can fit on the tip of a pin. The length of bacteria is measured in microns. And a micron is one millionth of a meter.
مختلف اقسام کی فنجائی
مختلف اقسام کی فنجائی بھی غذا کو خراب کرنے کا باعث بنتی ہیں۔ مثلا ڈبل روٹی پر اگنے والی پھپھوندی وغیرہ ۔ مائیکروب غذا میں ہو، جھاگ یا زہر پیدا کرتے ہیں۔ کیڑے مکوڑے اور چوہے وغیرہ غذا کا 50 فیصد تک ضائع کر دیتے ہیں۔ زیادہ درجہ حررات پروٹین میں تبدیلی لانا ہے اور اس وٹامن کو ضائع کر دیتا ہے۔
Different types of fungi
Different types of fungi also cause food spoilage. For example, mold growing on bread, etc. Microbes, when present in food, produce mold or poison. Insects and rodents, etc., waste up to 50 percent of food. High temperatures cause changes in protein and destroy this vitamin.
غذاؤ ں کی خرابی
جب کہ غیر ضروری ٹھنڈک خوراک کے بیرونی خول میں دراڑیں ڈال دے گی جس سے بیکٹیر یا وغیرہ کا حملہ آسانی سے ہو سکتا ہے۔ یہ یادر ہے کہ بیکٹیریا اورالجی درمیانہ حرارت اور نمی میں خوب پڑھتے ہیں۔ اسی طرح غذاؤس کی خرابی سے وقت کا تعلق ہے ۔ کیڑے مکوڑوں اور مائیکروب سے ہونے والے نقصان کا انحصار وقت پر ہے۔
Food spoilage
While unnecessary cooling will cause cracks in the outer shell of food, which can easily lead to bacterial or other attack. It is worth remembering that bacteria and algae thrive in moderate heat and humidity. Similarly, food spoilage is time-related. Damage caused by insects and microbes depends on time.
غذا کو محفوظ کرنے کے طریقے
جانور کو کاٹنے یا ذبح کرنے کے فورا بعد صاف کرنے اور پھر اسے ٹھنڈا کرنے سے تھوڑے وقت کیلئے خراب ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔ اگر غذا کو زیادہ عرصے تک محفوظ کرنا ہوتو نذا کو نقصان پہنچانے والے عوامل کو یا تو کنٹرول کیا جائے یا ختم کر دیا جائے ۔ نذا کو مندرجہ ذیل طریقوں سے محفوظ کیا جا سکتا ہے۔
Methods of food preservation
Cleaning the animal immediately after cutting or slaughtering and then cooling it can prevent spoilage for a short time. If food is to be preserved for a long time, factors that damage the taste must either be controlled or eliminated. The taste can be preserved in the following ways.
درجہ حرارت
بیکٹیر یا خمیر اور مولڈز 16 سینٹی گریڈ سے 39 درجہ سینٹی گریڈ کے درمیان نشو ونما پاتے ہیں۔
اکثر بیکٹیر با 82 سے 93 درجہ سینٹی گریڈ کے درمیان ختم ہو جاتے ہیں۔
سنگترہ اور ٹماٹروغیرہ میں ترشے موجود ہوتے ہیں جو حرارت کے ساتھ مل کر خورد نا میوں کوکم درجہ حرارت تقریبا 93 درجہ سینٹی گریڈ پر بھی ختم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
Temperature
- Bacteria or yeasts and molds grow between 16 degrees Celsius and 39 degrees Celsius.
- Bacteria are often killed between 82 and 93 degrees Celsius.
- Oranges and tomatoes contain acids that, together with heat, help kill food at low temperatures, around 93 degrees Celsius.
ریفریجریٹر اور فریزر کا استعمال
دس سینٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت خورد نامیوں کی نشو و نما میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے۔ درجہ حرارت جتنا کم ہوگا خورد نا موں کی نشو ونما اتنی ہی کم ہوگی یا درکھیں کہ یہ ضروری نہیں کہ انجماد سے تمام خورد نامے ختم ہو جائیں ۔
Use of Refrigerators and Freezers
Temperatures below 10 degrees Celsius hinder the growth of microorganisms. The lower the temperature, the less the growth of microorganisms. Note that freezing does not necessarily kill all microorganisms.
خشک کرنا
خورد نامیوں میں 70 فیصد پانی ہوتا ہے لہذا غذا کو سکھانے سے مائیکروب کی بڑھوتری رک جاتی ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ مائیکر وب خلیے کی تقسیم سے بڑھتے ہیں یعنی یک خلیہ سے دو بنتے ہیں اور ان میں سے ہر ایک پھر وہ دو میں تقسیم ہو جاتا ہے اور اسی طرح چار ہو جاتے ہیں یہی عمل جاری رہتا ہے۔
Drying
Foods are 70% water, so drying food stops the growth of microbes. Interestingly, microbes grow by cell division, meaning one cell becomes two, and each of them then divides into two, and so on, becoming four. This process continues.
کیمیائی مرکبات
بعض کیمیائی مرکبات مثلا سلفر ڈائی آکسائیڈ ، سوڈیم بینزویٹ وغیرہ مائیکروب کی نشو و نما کو روکتے ہیں۔
Chemical compounds
- Some chemical compounds such as sulfur dioxide, sodium benzoate, etc. inhibit the growth of microbes.
شعاعوں سے خوراک کو محفوظ کرنا
یہ جدید طریقہ خوراک کو محفوظ کرنے کیلئے آج کل استعمال کیا جا رہا ہے اس طریقہ میں گیا گاما اور ایکس ریز استعمال کی جاتی ہیں یہ انتہائی طاقتور ریز خوراک میں موجود جراثیموں مثلاً بیکٹیریا اور فنجائی وغیرہ کو ختم کر دیتی ہیں یہ ریز خوراک کے بناوٹ, ذائقہ ، اور غذائیت کی قدر پر اثر انداز نہیں ہوتی ۔
Preservation of food with radiation
This modern method is being used today to preserve food. In this method, gamma rays and X-rays are used. These very powerful rays destroy germs such as bacteria and fungi present in food. These rays do not affect the texture, taste, and nutritional value of the food.
کینگ
مختلف قسم کی غذاؤں کو ڈبوں میں بند کرنے کے بعد یعنی پیکنگ کے ذریعے سے بھی محفوظ کرنے کا عمل بہت مقبول ہے۔ کیونکہ اس طریقے کار سے کچی اور پکی دونوں قسم کی غذاؤں کو زیادہ مدت کیلئے محفوظ کر کے ایک جگہ سے دوسری جگہ بآسانی منتقل کیا جاسکتا ہے۔
Canning
The process of preserving various types of food by packaging it in containers is very popular. This method allows both raw and cooked foods to be preserved for a long time and can be easily transported from one place to another.
غذا
اس عمل میں ڈبوں میں ہوا کے گزرنے کو روک کر غذا کو خاص درجہ حرارت تک لے جایا جاتا ہے۔ یعنی غذاؤں کو ابالنے کے بعد جراثیم سے پاک کر کے ڈبوں یا بوتلوں میں اس طرح بند کر دیا جاتا ہے کہ اس میں ہوا کا گزر نہ ہو پائے۔
Food
In this process, food is brought to a specific temperature by preventing the passage of air in the containers. That is, after boiling the food, it is sterilized and then sealed in containers or bottles in such a way that air cannot pass through it.
بلانچ
ڈبوں میں محفوظ کرنے کے بعد غذا کو ان بند ڈبوں میں ایک خاص درجہ حرارت پر ابالا یعنی بلانچ کیا جاتا ہے جس کے دوران غذا کو بھاپ یا ابلتے ہوئے پانی میں 2 سے 3 منٹ رکھا جاتا ہے۔ جس کے باعث غذا میں موجود زیادہ وٹا من ضائع ہو جاتے ہیں۔
Blanching
After storing in cans, the food is boiled in these closed cans at a certain temperature, i.e. blanched, during which the food is kept in steam or boiling water for 2 to 3 minutes. Due to which most of the vitamins present in the food are lost.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “غذا کو محفوظ کرنا“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ