نظام تعلیم میں مقاصد کی اہمیت ⇐ کسی بھی نظام تعلیم میں مقاصد تعلیم کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ اس لیے کہ مقاصد تعلیم ہی نظام تعلیم کی غرض و غایت اور سمت متعین کرتے ہیں جنہیں ہر لحاظ سے قومی امنگوں آرزوؤں ، نظریے اور عقیدہ کے تابع ہوتا چاہیے۔ اس طرح پاکستان کے نظام تعلیم کو بجھنے کیلئے پاکستان میں تعلیم کے مقاصد سے واقف ہونا ضروری ہے۔
Importance of Objectives in the Education System In any education system, objectives of education are of utmost importance. Because the objectives of education determine the purpose, goal and direction of the education system, which should be subordinate to national aspirations, desires, ideology and beliefs in every respect. Thus, to understand the education system of Pakistan, it is necessary to be aware of the objectives of education in Pakistan.
ملک
ہمارا ملک ایک نظریاتی ملک ہے جس کی بنیاد اسلامی فلسفہ حیات پر رکھی گئی ہے۔ اس میں ایک صحیح اور اسلامی تعلیمات پر چینی نظام تعلیم قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ ہماری موجودہ قوم تعلیمی پالیسی میں اس بات کی پر زور سفارش کی گئی ہے کہ ہم اپنے نظام نظام تعلیم کو از سرنو منظم کریں اور اسے عین اسلامی خطوط پر استوار کریں۔
Country
Our country is an ideological country founded on the Islamic philosophy of life. It needs to establish a Chinese education system based on correct and Islamic teachings. Our current national education policy strongly recommends that we reorganize our education system and build it on Islamic lines.
نظام تعلیم
نظام تعلیم کو بہرطور پر بجھنے کیلئے ذیل میں مقاصد تعلیم ، مدارج تعلیم ، نصاب تعلیم، ذریعہ تعلیم، امتحان و جائزه اور تعظیم ونگرانی کے بارے میں اختصار کے ساتھ بیان کیا جاتا ہے
Education System
To better understand the education system, the following is a brief description of the objectives of education, levels of education, curriculum, means of education, examination and assessment, and supervision.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “ نظام تعلیم میں مقاصد کی اہمیت ” کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ
https://muashyaat.com/بچوں-میں-ذہنی-نش…ا-کے-مختلف-مدارج/
