طلب کا پھیلانا اور سکڑنا

طلب کا پھیلانا اور سکڑنا

طلب کا پھیلانا اور سکڑنا قانون طلب کی رو سے جب کسی شے کی قیمت کم ہوتی ہے تو اس کی طلب بڑھ جاتی ہے جسے طلب کا پھیلنا کہتے ہیں اور جاب وہی رہتا ہے۔ لہذا طلب کے چھیلنے اور سکڑنے کو خط کے ایک نقطے سے دوسرے نقطے پر واضح کرتے ہیں۔ اس لیے اسے مخلط طلب آیت زیادہ ہو تو طلب کم ہو جاتی ہے جسے طلب کا سکڑنا کہتے ہیں۔ طلب کے پھیلنے اور سکرنے کی صورتوں میں محط طلب کا نام دیا جاتا ہے۔

طلب کے پھیلنے اور سکرنے کی وضاحت بذریعہ گوشوارہ اور ڈانٹیگرام

طلب کا پھیلانا اور سکڑنا

گوشوارے سے ظاہر ہے کہ جب چینی کی قیمت 25 روپے فی کلوگرام سے گر کر 5 روپے فی کلوگرام تک پہنچتی ہے تو مقدار طلب میں اضافہ ہوتا جاتا ہے۔ طلب میں اضافے کے اس رحجان کو طلب کا پھیلنا کہتے ہیں۔ جبکہ قیمت میں اضافے کے ساتھ طلب میں کمی کا رحجان طلب کے سکڑنے کی نشاندہی کرتا ہے۔

طلب کے پھیلنے اور سکرنے کی بذریعہ ڈائیگرام وضاحت۔

زانیگرام میں X محور کے ساتھ مقدار طلب اور ۷ محور کے ساتھ قیمت کی پیدائش کی گئی ہے۔ الا طلب پر تیر کے نشان دائیں سے بائیں طلب کے سکڑنے اور بائیں سے دائیں طلب کے پھیلنے کو واضح کرتے ہیں یعنی جب شے کی قیمت کم ہوتی ہے تو طلب پھیل جاتی ہے اور قیمت بڑھ جانے پر طلب سکڑ جاتی ہے۔  خط پر حرکت کو مقد ار طلب میں تبدیلی کا نام دیا جاتا ہے۔ کیونکہ شے کی قیمت تبدیل ہوئی ہے لیکن دیگر عوامل میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

طلب کا چڑھنا اور گرنا

 جب طلب میں تبدیلی قیمت کی بجائے دیگر عوامل مثلا فیشن، آمدنی، آبادی، موسم نعم البدل انبیا کی قیمتوں میں تبدیلی کی وجہ تغیرات تغیرات کے کے طلب طلب کو کو کو گرنے کرنے اور اور چڑھنے چڑھنے کے کے طلب طلب ہیں۔ کہتے کرنا اور چڑھنا کا طلب اسے تو ہو سے کہتے ہیں۔ کیونکہ صارفین ایک ہی قیمت پر کسی شے کی کم یا زیادہ مقدار دیگر عوامل کی وجہ سے خریدنے لگتے ہیں۔ طلب میں تکبیرات کے اس رجحان کا دوسرا نام محط طلب کی منتقلی بھی ہے۔ جس کی وضاحت درج ذیل تبدیلیوں سے کی جاسکتی ہے۔

طلب کا بڑھنا یا چڑھنا

 ل  جن جب کسی شے کی طلب میں اضافہ قیمت کی بجائے دیگر عوامل مثلاً موسم، فیشن، آمدنی وغیرہ میں تبدیلی کے باعث ہو تو اسے طلب کا بڑھنا یا چنے سنا کہتے ہیں۔ طلب کے بڑھنے کی صورت میں ایک ہی قیمت پر شے کی پہلے کی نسبت زیادہ مقدار خریدی جاتی ہے۔ مثال کے طور پر گوشوارہ میں جب آئس کریم کی قیمت 400 روپے فی لیٹر ہوتی ہے تو لوگ گرمیوں میں آئس کریم کی مقدار سردیوں کی نسبت زیادہ خریدتے ہیں۔ کیونکہ آئس کریم کا استعمال گرمیوں میں زیادہ ہوتا ہے۔ گوشوارہ سے ظاہر ہے کہ صارفین موسم گرما میں آئس کریم کی طلب پہلی ہی قیمت پر بڑھا دیتے ہیں۔ کیونکہ موسم گرما مها آئس کریم کا استعمال موسم سرما کی نسبت زیادہ ہوتا ہے۔

طلب کا بڑھنا یا چڑھنا

میگریم میں (W) ال طلب موسم سرما اور 1000 طلب موسم گرما میں اس کریم کی طلب کی لاندی کر رہا ہے۔ انگرام سے ظاہر ہے کہ سا بھی ایک سی لیست کار ہے ٹی پیر کے حساب سے موسم گرما میں آئس کریم کی طلب با ما رہتے ہیں۔ کیونکہ موسم گرما میں آئس 2 کریم زیادہ استعمال ہوتی ہے۔

طلب کا گھٹنا یا گرنا

 طلب او اپ کی نے کی طلب میں کی قیمت کی بجائے دیگر عوامل حملہ آمدنی، لیلین موسم وغیرہ میں تبدیلی کے باعث ہو تو اسے  کہتے ہ طلب کے کھلنے کی صورت میں ایک بھی قیمت پر شے کی مقدار پہلے کی بہت کم فریونی جاتی ہے۔ مثال کے طور کو فوارہ میں جب آئس کریم کی قیمت 10 رو پے فی لیٹر ہوتی ہے تو لوگ سردیوں میں آئس کریم کی مقدار گرمیوں کی بہت کم ار ہوتے ہیں۔  کیونکہ آئس کریم کا استعمال سردیوں میں کم ہو جاتا ہے۔

طلب کا گھٹنا یا گرنا

گوشوارہ سے واضح ہے کہ صارف ان موسم سرما میں آئس کریم کی طلب کم کر دیتے ہیں۔ ان کی وجہ یہ ہے کہ عوام سرما میں عارضی آئس کریم کا استعمال کم کرتے ہیں۔ و بگیریم میں (DS علا موسم گرما میں آئس کریم کی طلب اور  موسم سرما میں آئس کریم کی طلب کو کام کرتا ہے۔ انگرام سے ظاہر ہے کہ ایک کی قیمت یسے فی لیٹر کے حساب سے آئس کریم کی طلب ردیوں میں کر رہاتی ہے کہ کیا وجہ ہے کہ موسم سرت مال سی آئس کریم کی طلب کم کر دیتے ہیں۔

طلب میں تغیرات کے اسباب

کانون طلب کی ہے کسی نے کی طب میں جو بی بی کے ہونے سے ہوتی ہے۔ جین حقیقت میں قیت کے اداری کئی اسباب ایسے ہیں جو طلب میں تبدیلی کا باعث بنتے ہیں جو درج ذیل ہیں۔

صارف کی آمدنی

پر بھی ہے کیونکہ اگر صارف کی آمدنی بڑھ جائے تو چھینا صارف اشیا کی طلب بڑھا دے گا اور اگر آمدنی کم ہو جائے تو صارف کم قیمت کے باوجود اشیا کی کم مقدار خریدنے پر مجبور ہوتا ہے۔

فیشن میں تبدیلی 

جب بھی فیشن میں تبدیلی آتی ہے تو اشیا کی طلب بھی تبدیل ہو جاتی ہے۔ مثلا اگر رنگ دار بال رکھنے کا روان آجائے تو بالوں کو رنگ کرنے میں استعمال ہونے والی تمام اشیا کی طلب بڑھ جاتی ہے جب کہ ان کی قیمت میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوتی ۔ ای طرح اگر کسی شے کا رواج نہ رہے تو اس شے کی طلب کم ہو جاتی ہے۔

آبادی میں تبدیلی

آبادی میں اضافہ یا کمی کی وجہ سے بھی طلب میں اضافہ یا کی ہو جاتی ہے مثلا اگر آبادی بڑھ جائے توان اشیا ملالیاں فیڈ رز وغیرہ کی طلب بڑھ جاتی ہے۔ جبکہ آبادی میں کمی کی صورت میں اشیا کی طلب کم ہو جاتی ہے خواہ قیمت میں کی بھی واقع ہو جائے۔

کلسیم بوت

اگر دولت کی مساوی تقسیم و تو تمام لوں کی قوت خرید بہتر ہو جاتی ہے اور اشیا کی طلب بھی بڑھ جاتی ہے لیکن اگر وال کی تقسیم غیر ساد ہو تو امی اور غریب کا فرق بڑھ جاتا ہے۔ دولت صرف امیروں تک محدود ہو جاتی ہے۔ لہذا اشیائے ضرورت متوا گندم، چاول، کپڑا وغیرہ کی بجائے اشیائے تعیش مثلا کار، وی سی آر، ایئر کنڈیشنر وغیرہ کی طلب میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

نعم البدل اشیا کی قیمتیں

اگر دو متبادل اشیا میں سے کسی ایک کی قیمت کم یا زیادہ ہو جائے تو وہ اپنے نعم الہدل کی طلب کو تو حاثر کرتی ہی ہے نہیں اس کی اپنی طلب کی کم یا زیادہ ہوجاتی ہے مثلا اگر چائے اور کافی ایک دوسرے کا تم البدل ہیںاور ان کی قیمت زیادہ ہونا ہے تو چائے کی طلب کم ہو جائے گی لیکن کافی کی طلب میں اضافہ ہو جائے گا حالانکہ کافی کی قیمت کم نہیں ہوئی ہے۔

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو طلب کا پھیلانا اور سکڑنا  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔

افادہ

معاشیات کی نوعیت اور وسعت

MUASHYAAAT.COM 👈🏻مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ

MUASHYAAAT.COM

Leave a comment