پیمانہ پیدائش اور قوانین حاصل

پیمانہ پیدائش اور قوانین حاصل

پیمانہ پیدائش اور قوانین حاصل

پیمانہ پیدائش اور قوانین حاصل کسی کاروبار کے پیمانہ پیدائش کو اس کی جسامت یا حجم سے متعین کیا جاتا ہے۔ یعنی فیصلہ کیا جاتا ہے کہ ایک آجر کار پارکو کسی کی اور معیار پر شروع کرنا چاہتا ہے۔ اگر فرم کے مالی وسائل محدود ہوں تو آجر جدید اور مہنگی مشینری استعمال کرنے سے قاصر ہوگا اور اشیا قلیل مقدار میں چھوٹے پیمانہ پر تیار کی جائیں گی۔ اس کے برعکس ذرائع کی وافر دستیابی کی صورت میں جدید ٹیکنالوجی پر مشینری کی بدولت اشیا بڑے پیکانہ پر کثیر مقدار میں پیدا کی جائیں گی۔ مزید برآں کسی نے کو محدود مقدار میں بیان صغیر  یا کثیر مقدار میں بیانہ کیر پر پیدا کیا جائے اس بات کا فیصلہ درج ذیل عوامل کو پیش نظر رکھ کر کیا جاسکتا ہے۔

پیمانہ پیدائش کے تعین کے عوامل

پیمانہ پیدائش کے تعین کے عوامل

مالی ذرائع

کسی کا روبار کے پیمانہ پیدائش کا انحصار آجر کی مالی حیثیت پر ہوتا ہے۔ اگر آجر کے پاس وافر مقدار میں مالی وسائل موجود ہیں تو آج آسانی سے اعلیٰ قسم کی جدید مشیری وسیع رقبہ پر نصب کروا کر اشیا کو بڑے بنانے پر تیار کر سکتا ہے۔ تحقیق و تجربات . تقسیم کار اور تخصیص کار کے اصولوں کو اپنا کر مصارف پیدائش کو کم کر سکتا ہے۔ اشیا کی بڑے بنانے پر ترسیل کو ممکن بنانے کیلئے نشر و اشاعت اور نقل و حمل مہیا کر کے اپنے کاروباری مقاصد حاصل کر سکتا ہے۔ اس کے برعکس اگر آجر کے پاس مالی ذرائع محدود ہوں تو اشیا کو چھوٹے پیمانہ پر تیار کرتا ہے کیونکہ کم مالی وسائل کے باعث آجر کے لئے پیداواری عمل میں جدید اور اعلی مشینری کا استعمال ناممکن ہوتا ہے۔ اس لئے واحد آجر اپنے محدود ذرائع کے پیش نظر اشیا کو بیانہ صغیر اور مشترکہ سرمایہ کی کمپنیاں مثلا بلک پیہ کمانی، جہاز ران کمپنیاں وغیرہ وافر سرمایہ کی بدولت اشیا کو بیانہ کبیر پر تیار کرتی ہیں۔

مالی ذرائع

طریق پیدائش

تحقیقی امکانات اور جدید طریقی پیدائش کسی کاروبار کے پیرانہ پیدائش کو متعین کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اگر کا اداری عمل کے دوران روئی اور پرانے طریق پیدائش آزمائیں تو پیداوار کا پیانہ محدود ہوگا اور اگر حمل پیدائش میں جدید آلات اور اہل مشینری استعمال کی جائے تو پیانہ پیدائش وسیع ہوگا۔ جیسا کہ صنعتی انقلاب سے پہلے عمارتوں کی تعمیر کے لئے سینٹ مزدور اپنے ہاتھوں سے بنایا کرتے تھے۔ لیکن آج صنعتی انقلاب کی بدولت بڑے جاے پلازوں کی تعمیر میں استعمال ہونے والا سیمنٹ نا کارہ بار ہا فرم کےساتھ مخصوص ہوتے ہیں۔ مثلا آج کی قابلیت کاروباری صلاحیت، قرضہ کی فراہی، فنی تخیلی معرات سے خام مال کی دستیابی وغیرہ۔ جبکہ بکہ بیرونی کھاتیں وہ فائدے ہیں جو کسی خاص فرم یا ادارے کے ساتھ تو مغصوب نہ وں بلکہ ان کا فائدہ علاقے میں موجود تمام فرموں اور کاروباری اداروں کو حاصل ہو۔

اندرونی کفاستیں

کفاستیں قائم ہے جوکسی خاص کاروبار کے ساتھ مغضوب ہوں اور دوسرے کاروبار ان سے استفادہ نہ کرسکیں کاروبار کی ندرونی یا داخلی کھائیں کہلاتی ہیں۔ یہ کفاکتیں عام طور پر درج ذیل عناصر کی پیداوار ہوتی ہیں۔

فنی یا ثنکیکی کفاستیں

لے جانے پر جدید آلات اور مشینیں استعمال کر کے مصارف پیدائش میں کی لائی جاتی ہے۔ اس طرح اخراجات میں بہت ہ بات ہے منی پیداوار کا حصول اور تقی محنت کے اصول کا اطلاق عمل پیدائش میں منافع کا باعث بنتا ہے جبکہ مشینوں سے بڑے پانے پرزانہ پیداوار حاصل کر کے فی اکائی مصارف پیدائش کم کئے جاتے ہیں تاکر تسلی بخش منافع حاصل کیا جا سکے ۔

انتظامی کفاستیں  

جب کاروبار وسیع پیمانے پر شروع کیا جائے تو انتظامی معاملات میں تخصیص کرنا ممکن ہوتا ہے جس سے آجر کی استعداد کار ابہتر ہوتی ہے۔ کئی کئی اشیا منڈی میں لائی جاتی ہیں۔ تمام کارکن لگن اور محنت سے کام میں حصہ لیتے ہیں اور دستیاب وسائل کو بھر پور استعمال میں لاکر فی اکائی مصارف کم کیے جاتے ہیں چونکہ پیداوار میں اضافہ کے ساتھ ساتھ انتظامی امور پر اٹھنے والے اخراجات یکساں رہتے ہیں جس سے مصارف پیدائش میں کفایت ہو جاتی ہے۔

مالی کفاستیں

آسمان شرائط پر قرضہ حاصل کرنے اور سرمایہ کی فراہمی میں بڑے پیانے پر کاروبار کرنے والے کو سہولت ہوتی ہے۔ اس طرح بڑے پیانے پر کاروبار کو وسعت دیگر زیادہ منافع کمایا جاتا ہے۔ کارو باری بیانے کو وسعت دے کر اشیا کی ترسیل کو دور دراز علاقوں تک پھیلا کر کاروبار کو محکم کیا جاتا ہے۔

تجارتی کفاستیں

کاروبار کو وسیع پیمانے پر شروع کرنے سے خام مال اور دیگر کاروباری لوازمات سنتے اور آسانی سے دستیاب ہو جاتے ہیں ۔ کام مال سستے داموں خرید کر اشیا کو زیادہ منافع والی منڈی میں فروات کر کے منافع حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ شتهار بازی پر اخراجات کم کر کے منافع کی شرح کو بڑھایا جا سکتا ہے۔

خطرات برداشت کرنے میں کفاستیں

برداشت کرنے کی قوت رکھتے منافع حاصل ہوتا ہے۔ اگر کاروبار میں نقصان ہو جائے تو طریق پیدائش میں تبدیلیاں لا کر منافع حاصل کرنے کی کوشش ے بہانے پر کاروبار کرنے والے نقصان ہیں اور ان کو کاروباری جنات کی جو مت کروں ہے اور کاروباری وسعت کا بھر پور فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔

بیرونی کفاستیں

بیرونی کھائیں یا فائدے کسی خاص فرم یا ادارے کے لیے مخصوص نہیں ہوتے بلکہ علاقے میں موجود تمام کاروباری معتبر ان سے استفادہ کرتی ہیں ان کو خارجی کفائتیں بھی کہتے ہیں۔ یہ کفائتیں عموما صنعتوں کے مرکوز ہونے کا نتیجہ ہوتی ہیں اور مرنے میں موجود تمام فرموں کی مشتر کہ ملکیت ہوتی ہیں۔ اہم ہی روٹی کھاتیں درج ذیل ہیں۔

امدادی صنعتوں کا قیام

اگر کسی علاقے میں کسی ایک شے کو پیدا کرنے کے بہت سے کارخانے یا نعت مراکز قائم ہو جا ئیں تو اسے کارخانوں کی استعمال ہونے والی بہت سی اشیا کے کارخانے بھی وہاں قائم ہو جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر کپڑا تیار کرنے والی صنعتوں کے اہم سے دھاگہ سوت، کیمیکل رنگ اور ڈیزائن مہیا کرنے والی کئی امدادی صنعتیں قائم ہو جاتی ہیں جس سے کپڑے کے کا دور سے اخراجات میں کفایت ہو جاتی ہے۔

نقل وحمل کی سہولتیں

اگر کسی جگہ بہت زیادہ صنعتیں قائم ہو جائیں تو صنعتکاروں کی آسانی کے لئے حکومت سڑکوں اور ریلوے کا جال بچھائے گئے۔ و حمل کی سستی اور اعلیٰ سہولتیں مہیا کر کے مصارف پیدائش کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اسطرح رسل و رسائل کی بہتر اور اراک کی ستی اور اعلی سہولتیں پیداواری صنعتوں کے فروغ کا باعث بنتی ہیں۔

بنکاری کی سہولتیں

کسی علاقے میں صنعتوں کے ارتکاز کو مد نظر رکھتے ہوئے ملک کے مالیاتی ادارے اپنی شانھیں اس علاقے میں کھول دینے ہیں تا کہ علاقے میں موجود صنعتوں کوستی مالی سہولیتں اور آسان شرائط پر قرضہ مل سکے۔ اس طرح عند تاروں کو کاروبار آتا کرنا کا موقع ملتا ہے اور ان کے منافع جات بڑھ جاتے ہیں۔ جدید مشینری کے استعمال کے باعث مصارف پیدائش بھی کم ہو جاتے ہیں۔

ریسرچ کی سہولیات

صنعتوں کے ارتکاز کے باعث تحقیقاتی ادارے وہاں اپنے ریسرچ سنٹر اور لیبارٹریاں قائم کر لیتے ہیں جن کی عادات کے سے طریق پیدائش دریافت ہو جاتے ہیں اور اشیا میں جدت اور تنوع پیدا ہو جاتا ہے اور علاقے میں موجود تمام صداکاران بوکان سے استفادہ کرتے ہیں۔

مرمت گاہوں کی سہولیات

دت گاہیں قائم ہو جاتی ہیں۔ جو وقت پر مشینوں کو درست کر کے پیداواری عمل کو رکھے نہیں دیتیں۔ اس طرح فنکاروں کو کم اکت پر حرمت کا ہیں میسر ہو جاتی ہیں۔

وسج یا کسیر پیائے پیدائش

ان میں اتی ہوں میں دو شیاری کا کام کر رہا ہے ارمانوں میں کو دوران سماعتوں ے کے ہر دکھارہے ہیں۔ ام ال ، بدی مشیری با معلمات اور امانت علامتوں کو اے جانے پر کیا جارہا ہے پاکر کثر مقدار میں مصنوعات تیار کی جاسکتیں۔ اس وقت دنیا کے زیادہ تر ممالک میں مصنوعات کی پیدائش اس بنانے پر ہوتی ہے۔

بڑے پیمانہ پیدائش کے فائدے

خریدو فرید و فروخت میں کفائت 

آثار یانه پیدائش پر کاروبار چلانے کے لئے بھاری مقدار میں خام مال کی ضرورت پیش آتی ہے اس لئے مند کاروں کو بھاری مقدار میں خام مال خریدنے کی صورت میں خام مال نسبتا ستا اور فوری دستیاب ہو جاتا ہے۔ جس سے مصارف پیدائش ہیں کی آجاتی ہے۔ اس طرح صنعت کار تیار مال منافع کے محرک کو سامنے رکھ کر ایسی منڈی میں فروخت کرتا ہے جہاں اسے زیادہ مانع حاصل ہونے کی توقع ہو۔ اس سے اس کا منافع بڑھ جاتا ہے اور کاروبار کو وسعت دینے کا موقع مل جاتا ہے۔

محنت اور ہنر مندی میں کفائت

ے بہانے پر کارو بار تقسیم کار کے اصول اور مزدوروں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے مطابق سر انجام دیا جاتا ہے اس طرح ور مردہ اپنا کام پوری تندہی اور مہارت سے کرتا ہے۔ مزدور کی استعداد کار بڑھ جاتی ہے پیداوار میں اضافہ ہو جاتا ہے اور صارف پیدائش کم ہو جاتے ہیں۔

جدید مشینری کا استعمال

نارے پلانے پر اشیا کی تیاری کے سلسلے میں جدید مشینری کا استعمال بھر پور طریقے سے کیا جاتا ہے جس کی بدولت اشیا کی کوالی بہتر ہوتی ہے اور پیداوار میں بھی کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے جس سے آجر کا منافع بڑھ جاتا ہے۔ سرمائے کے استعمال میں کانت ہو جاتی ہے اور صنعت کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو پیمانہ پیدائش اور قوانین حاصل  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔

افادہ

معاشیات کی نوعیت اور وسعت

MUASHYAAAT.COM 👈🏻مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ

MUASHYAAAT.COM

Leave a comment