بنیادی ضروریات زندگی

بنیادی ضروریات زندگی ⇐دوسرے محرکات کے ساتھ ساتھ یہ پودے ایک دوسرے پر بھی اثر ڈالتے ہیں۔ جب تک ان پودوں کو بنیادی ضروریات زندگی مثلاً سورج کی توانائی ، پانی ، معدنیات اور خوراک کے دوسرے اجزاء وافر مقدار میں بڑھتے پھولتے رہتے ہیں۔

 

Basic necessities of life These plants, along with other stimuli, also influence each other. As long as these plants have access to the basic necessities of life, such as sunlight, water, minerals, and other food components, they will continue to grow and flourish.

 

بنیادی ضروریات زندگی

پودوں

جیسے ہی ان میں سے کسی ایک چیز کی کمی واقع ہو جائے ان پودوں میں اس کے حصول کیلئے مقابلہ شروع ہو جاتا ہے۔

 

Plants

As soon as one of these things becomes scarce, competition begins among these plants to obtain it.

 

مختلف اقسام

یہ مقابلہ کسی ایک ہی قسم کے پودوں کے درمیان بھی ہو سکتا ہے۔ اور دو مختلف اقسام کے پودوں کے درمیان بھی ۔ پودوں کی اقسام کا اس علاقے میں پائے جانے والے جانوروں کی اقسام سے بھی بہت گہرا تعلق ہے، کیونکہ نباتات خور جانور اپنی خوراک کیلئے مخصوص پودوں کے محتاج ہیں، جب کہ یہ جانور خود مخصوص گوشت خور جانوروں کی خوراک ہیں۔

 

Different species

This competition can occur between plants of the same species. And also between two different species of plants. The types of plants are also closely related to the types of animals found in this area, because herbivores need specific plants for their food, while these animals themselves are food for specific carnivores.

 

جانور  صارفین 

تمام جانور خود نغذا تیار کرنے کی خوبی سے محروم ہیں ۔

یہ اپنی خوراک کیلئے دوسرے زندہ اجسام پر انحصار کرتے ہیں۔

وہ جانور جو براہ راست سبز پودوں کو خوراک کے طور پر استعمال کریں ابتدائی صارفین کہلاتے ہیں ۔

گائے ، بکری وغیرہ ابتدائی صارفین کی مثالیں ہیں

” وہ جانور جو ابتدائی صارفین کا گوشت کھا کر زندگی گزاریں

ثانوی صارفین کہلاتے ہیں ۔ شیر، چیتا وغیرہ ثانوی صارفین کی مثالیں ہیں

 

Animal Consumers

  • All animals lack the ability to produce their own food.
  • They depend on other living organisms for their food.
  • The animals that directly use green plants as food are called primary consumers.
  • Cows, goats, etc. are examples of primary consumers.
  • “Animals that live by eating the meat of primary consumers are called secondary consumers.
  • Lions, leopards, etc. are examples of secondary consumers.

 

تحلیل کنندگان

کچھ فنجائی (پھپھوندی) اور بیکٹیریا مردہ جاندار اجسام سے پیچیدہ نامیاتی مرکبات حاصل کر کے انہیں سادہ مرکبات میں تبدیل کرتے ہیں۔ انکو تحلیل کنندگان کہا جاتا ہے اور اس عمل کو مل تحلیل کہتے ہیں ۔ اس کے دوران جو توانائی خارج ہوتی ہے وہ یہ جاندار اپنی ضروریات کیلئے استعمال کر لیتے ہیں۔

 

Decomposers

Some fungi and bacteria obtain complex organic compounds from dead organisms and convert them into simpler compounds. They are called decomposers and this process is called decomposition. The energy released during this process is used by these organisms for their own needs.

تحلیل کنندگان

نامیاتی مرکبات

اس طرح بننے والے سادہ نامیاتی مرکبات ہیں۔

پھر پودے خود مٹی سے جذب ہو جاتے ہیں۔

اور ان کے کھانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔

اس طرح، ایک ہی کیمیائی عنصر سبز پودوں کے ذریعہ ایک مرکب کی شکل میں استعمال ہوتا ہے،

دیگر جاندار، مٹی،

اور پھر سبز پودوں کے ذریعے۔

 

Organic Compounds

  • The simple organic compounds thus formed are
  • then absorbed by the plants themselves from the soil
  • and used in their food.
  • Thus, the same chemical element is used in the form of a compound by green plants,
  • other living organisms, the soil,
  • and then again by green plants.

 

خوراک کیلئے زندہ پودوں

کچھ فنجائی اور بیکٹیریا خوراک کیلئے زندہ پودوں یا جانوروں کا سہارا لیتے ہیں اور اس طرح اپنے میزبان جاندار کے جسم میں بننے والی بہت سی توانائی استعمال کر لیتے ہیں کبھی کبھی انکی موجودگی میزبان جاندار کی زندگی کیلئے نقصان کا باعث بھی ہو سکتی ہے ان کو تفصیلی جاندار کہا جاتا ہے۔

 

Living plants for food

Some fungi and bacteria rely on living plants or animals for food and thus use up a lot of the energy produced in the body of their host organism. Sometimes their presence can also be harmful to the life of the host organism. They are called parasitic organisms.

 

پیچیدہ مرکبات

اس کے علاوہ فنجائی اور بیکٹیریا کی کچھ اقسام عموما پودوں کے اندر یا ان کی جڑوں کے اوپر موجود ہوتی ہیں یہ اپنے ساتھی پودے کو کچھ دوسرے اہم عناصر اور پانی مہیا کرتے ہیں اور اس کے بدلے میں اپنے ساتھی سے توانائی حاصل کرتے ہیں کچھ حالات میں یہ پیچیدہ مرکبات کو سادہ مرکبات میں بھی تبدیل کرتے ہیں جو ان کے ساتھی پودے کے کام آتے ہیں۔

 

Complex compounds

In addition, some types of fungi and bacteria are usually found inside plants or on their roots. They provide their companion plant with some other important elements and water and in return receive energy from their companion. In some cases, they also convert complex compounds into simple compounds that are useful to their companion plant.

 

جانداروں کی مثال

دو مختلف اجسام میں اس قسم کی دوستی جس میں دونوں کو فائدہ پہنچے ہم باشی کہلاتی ہے۔ اس قسم کے جانداروں کی مثال کیلئے کسی بھی پھلی دار پودے مثلاً مٹر کی جڑوں کا مشاہدہ کریں۔ ان جڑوں میں دانوں کی شکل کی گرہیں ہوتی ہیں۔ بیکٹیریا کی ایک خاص قسم ان گروہوں میں رہتی ہے ، جن کا کام فضا کی غیر کار آمد. نائٹروجن و کارآمد نائٹروجن میں تبدیل کرتا ہے۔

 

Examples of living organisms

This type of friendship between two different organisms in which both benefit is called mutualism. For an example of this type of living organism, observe the roots of any leguminous plant, such as peas. These roots have nodules in the shape of grains. A special type of bacteria lives in these groups, whose job is to convert the useless nitrogen in the atmosphere into useful nitrogen.

جانداروں کی مثال

پودوں کی نشو و نما 

کار آمد نائٹروجن پھلی دار پودوں کی نشو و نما میں کام آتی ہے۔ غیر کار آمد اشیاء وہ ہیں جنہیں پودے اپنی ضروریات کیلئے استعمال نہیں کر سکتے ۔ کارآمد اشیاء وہ ہیں جنہیں پورے اپنی ضروریات کیلئے استعمال کر سکتے ہیں

 

Plant Growth

Useful nitrogen is useful in the growth of leguminous plants. Unused nitrogen is that which plants cannot use for their needs. Useful nitrogen is that which they can use for their needs.

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “بنیادی ضروریات زندگی  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ

……. DOWNLOAD PDF ⇒ بنیادی ضروریات زندگی …….

Leave a comment